تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مَرنے جوگا" کے متعقلہ نتائج

مُنڈی کاٹا

کلمۂ نفرین، اظہارِ بیزاری کے موقعے پر عورتوں کا روزمرہ، مترادف: موا، مرنے جوگا، واجب القتل وغیرہ، ایک کلمہ ہے، عورتوں کے محاورے میں، جس وقت کوئی ان کے خلاف بات کہتا ہے یا کسی سے بیزاری ظاہر کرتی ہیں، تو یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں، (عورتوں کا ایک کوسنا) موا

اردو، انگلش اور ہندی میں مَرنے جوگا کے معانیدیکھیے

مَرنے جوگا

marne-jogaaमरने-जोगा

اصل: سنسکرت

وزن : 2222

مادہ: مَرنے

موضوعات: نسوانی یا عورت عوامی

مَرنے جوگا کے اردو معانی

صفت، مذکر

  • مٹ جانے کے قابل، مرنے کے قابل، مرن ہار (تحقیراً مستعمل)
  • قابل نفرت (جس وقت عورتیں کسی سے آزردہ ہوتی ہیں یہ کلمہ اس کے حق میں زبان پر لاتی ہیں اور کوسنے کے طور پر بھی کہتی ہیں)
  • (مجازاً) نہایت لاغر، کمزور (عورتیں خفگی کی حالت میں بولتی ہیں)

English meaning of marne-jogaa

Adjective, Masculine

  • fit or deserving to die, deserving to die
  • pejorative used mostly by women

मरने-जोगा के हिंदी अर्थ

विशेषण, पुल्लिंग

  • मिट जाने के योग्य, मरने के योग्य, मरण हार (तिरस्कार के लिए प्रयुक्त)
  • घृणा योग्य (जिस समय औरतें किसी से रुष्ट होती हैं ये वाक्य उसके लिए कहती हैं और कोसने के रूप पर भी कहती हैं
  • (लाक्षणिक) बहुत निर्बल, कमज़ोर (औरतें क्रोध की हालत में बोलती हैं)

مَرنے جوگا کے مترادفات

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مَرنے جوگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

مَرنے جوگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words